○ یہ پورٹل صرف پہلے سمسٹر میں داخلہ لینے کے لئے ہے۔ جاری طلبہ موجودہ سمسٹر کے لئے کورس رجسٹریشن CMS میں درج ذیل لنک پر کریں۔ https://enrollment.aiou.edu.pk
○داخلہ کے طریقہ کار کی ویڈیوز ملاحظہ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
○ فیس جمع کروانے کے بعد وقتاً فوقتاً STATUS چیک کرتے رہیں۔ درخواست پر کوئی اعتراض ہو تو فوراً دُور کریں تاکہ آپ کا داخلہ بر وقت مکمل ہوسکے۔
○ داخلہ کنفرم ہونے کی اطلاع بذریعہ SMS اور ای میل دی جائے گی۔ لہذا موبائل نمبر اور ای میل ایڈریس درست درج کریں اور چیک بھی کرتے رہیں۔