○ اکاؤنٹ بنانے سے پہلے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی Official App انسٹال کریں تاکہ آپ کو فوراً
(Activation Code/Link) ایپ نوٹیفیکیشن میں موصول ہو۔ آفیشل ایپ کا لنک یہ ہے
https://play.google.com/store/apps/details?id=pk.edu.aiou.app.official
○ نیٹ ورک تبدیل شدہ موبائل نمبر ہرگز استعمال نہ کریں۔
○ اگر آپ کا اکاؤنٹ (Activation Code/Link) موصول نہ ہونے کی وجہ سے فعال نہیں ہوا تو ایک (01)گھنٹے کے اندر خود بخود فعال (Active)ہو جائے گا۔