○داخلہ کے مراحل کی ویڈیوز ملاحظہ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
○ اپنا پورٹل روزانہ کی بنیاد پر چیک کرتے رہیں، اگر کسی بھی وجہ سے آپ کی درخواست پر کوئی اعتراض ہے تو اسے بر وقت دُور کریں تاکہ مذکورہ سمسٹر میں داخلہ ہو سکے۔
○ داخلہ کنفرمیشن کی اطلاع بذریعہ SMS اور ای میل دی جاتی ہے۔ لہذا اپنے موبائل اور ای میل گاہے بگاہے چیک کرتے رہیں۔